مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
249. (في القارن من قال): يطوف طوافين
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حج قران کرنے والا دو طواف کرے گا
ترقیم عوامۃ: 14527 ترقیم الشثری: -- 14908
١٤٩٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن القارن، فقالا: يطوف طوافين ويسعى سعيين.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن شعبة، قال: سالت الحكم، وحمادا عن " القارن؟ فقالا: يطوف طوافين , ويسعى سعيين"
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے حج قران کرنے والے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ دونوں حضرات نے فرمایا کہ وہ دو طواف اور دو سعی کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14908]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14908، ترقيم محمد عوامة 14527)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14908 in Urdu