🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
249. (في القارن من قال): يطوف طوافين
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حج قران کرنے والا دو طواف کرے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14528 ترقیم الشثری: -- 14909
١٤٩٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد بن ابي عروبة عن ابي معشر عن إبراهيم في القارن قال: طوافان وسعيان.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبدة بن سليمان، عن سعيد بن ابي عروبة، عن ابي معشر، عن إبراهيم في " القارن، قال: طوافان وسعيان"
حضرت ابراہیم حج قران کرنے والے کے متعلق فرماتے ہیں کہ وہ دو طواف اور دو سعی کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14909]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14909، ترقيم محمد عوامة 14528)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14909 in Urdu