مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
259. من جمع بين الظهر والعصر بعرفات
جو حضرات عرفات میں ظہر وعصر کی نماز اکٹھی پڑھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 14599 ترقیم الشثری: -- 14987
١٤٩٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن ابي بكر قال: صليت خلف سالم وعبيد الله بعرفة فجمعا بين الصلاتين ولم يجهرا بالقراءة.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا معن بن عيسى، عن خالد بن ابي بكر، قال: " صليت خلف سالم وعبيد الله بعرفة , فجمعا بين الصلاتين ولم يجهرا بالقراءة"
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے عرفات میں حضرت سالم اور حضرت عبید اللہ کے پیچھے نماز پڑھی آپ دونوں نے ظہر وعصر کی نماز کو جمع کیا اور ان میں قراءت بھی اونچی آواز سے نہ فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14987]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14987، ترقيم محمد عوامة 14599)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14987 in Urdu