🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
259. من جمع بين الظهر والعصر بعرفات
جو حضرات عرفات میں ظہر وعصر کی نماز اکٹھی پڑھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14600 ترقیم الشثری: -- 14988
١٤٩٨٨ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا الفضل بن دكين (عن) (١) حسين بن عقيل عن الضحاك قال يجمع بين الظهر والعصر بعرفة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا الفضل بن دكين، عن حسين بن عقيل، عن الضحاك، قال: " يجمع بين الظهر والعصر بعرفة"
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ عرفات میں ظہر وعصر کی نماز اکٹھی ہی ادا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14988]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14988، ترقيم محمد عوامة 14600)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14988 in Urdu