مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
270. الرجل يموت ولم يحج وهو (موسر)
کوئی شخص صاحب استطاعت ہونے کے باوجود حج کیے بغیر دنیا سے رخصت ہو جائے
ترقیم عوامۃ: 14667 ترقیم الشثری: -- 15056
١٥٠٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع بن الجراح عن سفيان عن (مجاهد) (١) بن رومي -وكان ثقة- قال: سالت سعيد بن جبير وعبد الرحمن بن ابي ليلى وعبد الله بن (معقل) (٢) عن رجل مات ولم يحج وهو موسر؟ فقال سعيد: النار النار.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (المجاهد).
(٢) في [أ، ب، جـ، ص، ز]: (مغفل).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع بن الجراح، عن سفيان، عن المجاهد بن رومي، وكان ثقة، قال: سالت سعيد بن جبير، وعبد الرحمن بن ابي ليلى، وعبد الله بن معقل، عن " رجل مات، ولم يحج وهو موسر؟ فقال سعيد: النار، النار" ,
حضرت مجاہد بن رومی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر، حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ اور حضرت عبد اللہ بن معقل سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا جو صاحب استطاعت ہونے کے باوجود حج کیے بغیر مرجائے؟ حضرت سعید نے فرمایا اس کے لیے آگ ہے، حضرت ابن معقل نے فرمایا وہ اس حال میں مرا کہ وہ اللہ کا نافرمان ہے اور حضرت ابن ابی لیلیٰ نے فرمایا کہ میں اگر اس کا ولی اس کی طرف سے حج ادا کر دے تو مجھے امید ہے (یعنی عذاب الٰہی سے بچ جائے گا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15056]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15056، ترقيم محمد عوامة 14667)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15056 in Urdu