مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
272. في المحرم يأكل ما (صاد) الحلال
محرم اگر حلال شخص کا شکار کیا ہوا جانور کھا لے
ترقیم عوامۃ: 14681 ترقیم الشثری: -- 15072
١٥٠٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن اسامة بن زيد عن سالم قال: سمعت ابا هريرة (يقول) (١) : (لما) (٢) قدمت من البحرين لقيني قوم من اهل العراق فسالوني عن الحلال يصيد الصيد (فياكله) (٣) الحرام، فافتيتهم باكله فقدمت على عمر فسالته عن ذلك فقال: لو افتيتهم بغيره ما افتيت (احدا) (٤) ابدا (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ن]، وفي [ن]: (قال).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ن]: (فيأكل).
(٤) في [ص]: (أخدًا).
(٥) حسن؛ أسامة صدوق.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن اسامة بن زيد، عن سالم، قال: سمعت ابا هريرة ، يقول:" لما قدمت من البحرين لقيني قوم من اهل العراق فسالوني عن الحلال يصيد الصيد فياكل الحرام؟ فافتيتهم باكله" , فقدمت على عمر فسالته عن ذلك؟ فقال: لو افتيتهم بغيره ما افتيت احدا ابدا
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب میں بحرین سے واپس آیا تو مجھے اھل عراق کی ایک قوم ملی، انھوں نے مجھ سے پوچھا کہ حلال شخص کا شکار کیا ہوا جانور محرم کھا سکتا ہے؟ میں نے ان کو کھانے کا فتویٰ دیا، پھر میں حضرت عمر کے پاس آیا اور آپ سے اس کے متعلق رائے لی؟ آپ نے فرمایا (کہ تو نے صحیح فتویٰ دیا) اگر تو ان کو اس کے علاوہ کوئی فتویٰ دیتا تو تجھ سے کوئی بھی کبھی بھی فتویٰ نہ لیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15072]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15072، ترقيم محمد عوامة 14681)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15072 in Urdu