مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
272. في المحرم يأكل ما (صاد) الحلال
محرم اگر حلال شخص کا شکار کیا ہوا جانور کھا لے
ترقیم عوامۃ: 14685 ترقیم الشثری: -- 15077
١٥٠٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن قرة (بن خالد) (١) (عن) (٢) يزيد ابن عبد الله بن الشخير (قال) (٣) رجل: اشترينا رجل حمار ونحن محرمون ⦗٣٤٢⦘ من قوم حلال قال: فمررنا (بابي ذر) (٤) فسالناه فقال: (لا) (٥) اراكم (فجرتم) (٦) ، لا باس به (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص، ز]: زيادة (بن خالد).
(٢) في [أ، ب، ن]: (بن).
(٣) تكرر في: [أ، ب، جـ، ص، ز].
(٤) في [ص]: (أبي ذر)، وفي [أ]: (بأبي زر).
(٥) في [جـ، ص، ز]: زيادة (لا).
(٦) في [أ، ب]: (تحريم)، وفي [ن]: (تحيرتم).
(٧) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن قرة، عن يزيد بن عبد الله بن الشخير، قال رجل: " اشترينا رجل حمار ونحن محرمون من قوم حلال، قال: فمررنا بابي ذر فسالناه؟ فقال: اراكم تحيرتم لا باس به"
حضرت یزید بن عبد اللہ بن الشخیر سے مروی ہے کہ ایک شخص فرماتے ہیں کہ ہم نے حلال جماعت سے حالت احرام میں حمار کی ٹانگ خریدی، پھر ہم حضرت ابو ذر کے پاس سے گزرے تو ہم نے ان سے سوال کیا؟ آپ نے فرمایا کہ میرا نہیں خیال کہ تم نے کوئی گناہ کا کام کیا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15077]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15077، ترقيم محمد عوامة 14685)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15077 in Urdu