مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
285. من كان إذا استلم الحجر قبل يده
جو حضرات حجر اسود کے استلام کے بعد اپنے ہاتھوں کو چومتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 14774 ترقیم الشثری: -- 15177
١٥١٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان وابو اسامة عن هشام بن عروة قال: ما رايت ابي استلم الحجر إلا قبل يده.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبدة بن سليمان، وابو اسامة، عن هشام بن عروة، قال: " ما رايت ابي استلم الحجر إلا قبل يده"
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو کبھی بھی نہ دیکھا کہ انھوں نے حجر اسود کا استلام کیا ہو پھر ہاتھوں کو نہ چوما ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15177]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15177، ترقيم محمد عوامة 14774)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15177 in Urdu