مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
285. من كان إذا استلم الحجر قبل يده
جو حضرات حجر اسود کے استلام کے بعد اپنے ہاتھوں کو چومتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 14775 ترقیم الشثری: -- 15178
١٥١٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل وعبدة عن عبد الملك قال: رايت سعيد بن جبير يمسح الحجر ثم يقبل يده.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن فضيل، وعبدة، عن عبد الملك، قال: رايت سعيد بن جبير " يمسح الحجر , ثم يقبل يده"
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دیکھا کہ آپ نے حجر اسود کو چھوا پھر اپنے ہاتھوں کو چوما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15178]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15178، ترقيم محمد عوامة 14775)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15178 in Urdu