🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
291. في رمي جمرة العقبة
جمرہ عقبہ کی رمی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14803 ترقیم الشثری: -- 15208
١٥٢٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا ترمى جمرة العقبة يوم النحر حتى تطلع الشمس.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " لا ترمى جمرة العقبة يوم النحر حتى تطلع الشمس"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ یوم النحر میں طلوع شمس سے پہلے رمی نہیں کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15208]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15208، ترقيم محمد عوامة 14803)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15208 in Urdu