مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
292. من رخص أن يرميها قبل طلوع الشمس
جو حضرات طلوع شمس سے قبل رمی کرنے کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 14804 ترقیم الشثری: -- 15209
١٥٢٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد العزيز بن عبد الصمد العمي عن عطاء ابن السائب قال: رايت ابا جعفر رمى الجمرة قبل طلوع الشمس.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد العزيز بن عبد الصمد العمي، عن عطاء بن السائب، قال: رايت ابا جعفر " رمى الجمرة قبل طلوع الشمس" ,
حضرت عطاء بن سائب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر کو طلوع شمس سے قبل رمی کرتے ہوئے دیکھا، او حضرت عطاء، حضرت طاؤس، حضرت مجاہد، حضرت نخعی، حضرت عامر اور حضرت سعید بن جبیر جب بھی آتے رمی کرلیتے وہ اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15209]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15209، ترقيم محمد عوامة 14804)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15209 in Urdu