مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
311. من كان يكره كراء بيوت مكة وما جاء في ذلك
جو حضرات مکہ مکرمہ کے گھروں کو بطور کرایہ دینے کو ناپسند کرتے ہیں اور اس کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
ترقیم عوامۃ: 14901 ترقیم الشثری: -- 15312
١٥٣١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن ليث عن القاسم قال: من اكل شيئا من كراء مكة فإنما ياكل نارا.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا معتمر بن سليمان، عن ليث، عن القاسم، قال: " من اكل شيئا من كراء مكة , فإنما ياكل نارا"
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ جو شخص مکہ مکرمہ کے گھر کو کرایہ پردے کر اس کی اجرت کھا رہا ہے وہ جہنم کی آگ کھا رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15312]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15312، ترقيم محمد عوامة 14901)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15312 in Urdu