مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
311. من كان يكره كراء بيوت مكة وما جاء في ذلك
جو حضرات مکہ مکرمہ کے گھروں کو بطور کرایہ دینے کو ناپسند کرتے ہیں اور اس کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
ترقیم عوامۃ: 14902 ترقیم الشثری: -- 15313
١٥٣١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن ابن (جريج) (١) قال: انا قرات كتاب عمر بن عبد العزيز على الناس بمكة ينهاهم عن كراء بيوت مكة ودورها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (جريح).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا إسماعيل بن عياش، عن ابن جريج، قال: انا قرات كتاب عمر بن عبد العزيز على الناس بمكة " ينهاهم عن كراء بيوت مكة ودورها"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کا مکتوب لوگوں کو پڑھ کر سنایا (جس میں تحریر تھا کہ) مکہ مکرمہ کے گھروں اور رہائشی مکانوں کو کرایہ پر دینا جائز نہیں ہے (اس سے منع کیا گیا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15313]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15313، ترقيم محمد عوامة 14902)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15313 in Urdu