مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
314. من كان يأمر بتعليم المناسك
جو حضرات مناسک حج سیکھنے کا حکم فرماتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 14928 ترقیم الشثری: -- 15346
١٥٣٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو) (١) اسامة عن ابن جريج عن عطاء ان ازواج النبي ﷺ كن يطفن مع الرجال (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ن]: سقط (أبو).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو اسامة، عن ابن جريج، عن عطاء، ان ازواج النبي صلى الله عليه وسلم كن يطفن مع الرجال ,
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ازواج مطہرات مردوں کے ساتھ طواف کیا کرتی تھیں، حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہا: آؤ حجر اسود کا استلام کریں، آپ نے فرمایا: اس کو چھوڑ دو اور اس سے آگے نکل جاؤ (بغیر بوسہ دیئے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15346]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15346، ترقيم محمد عوامة 14928)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15346 in Urdu