مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
328. من قال: إذا قبل الحجر سجد عليه؟
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب حجر اسود کو بوسہ دے تو اس پر سجدہ بھی کرے
ترقیم عوامۃ: 14979 ترقیم الشثری: -- 15403
١٥٤٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن حنظلة قال: رايت طاوسا فعله يعني سجد عليه.
حضرت حنظلہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس کو حجر اسود پر سجدہ کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15403]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15403، ترقيم محمد عوامة 14979)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15403 in Urdu