🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
328. من قال: إذا قبل الحجر سجد عليه؟
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب حجر اسود کو بوسہ دے تو اس پر سجدہ بھی کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14978 ترقیم الشثری: -- 15402
١٥٤٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن إبراهيم بن عبد الاعلى عن سويد بن غفلة قال: رايت عمر بن الخطاب قبل الحجر والتزمه وقال: (كان بك رسول الله ﷺ حفيا) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (كان رسول اللَّه ﷺ بك حفيًا).
(٢) صحيح، أخرجه مسلم (١٢٧١)، وأحمد (٣٨٢).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع ، عن سفيان ، عن إبراهيم بن عبد الاعلى ، عن سويد بن غفلة ، قال: رايت عمر بن الخطاب " قبل الحجر والتزمه , وقال: كان بك رسول الله صلى الله عليه وسلم حفيا".
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو دیکھا کہ آپ نے حجر اسود کو بوسہ دیا اور کچھ دیر تک اس کو چمٹے رہے اور پھر فرمایا: بیشک رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس پر بہت شفیق تھے، (اس سے محبت رکھتے تھے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15402]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15402، ترقيم محمد عوامة 14978)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15402 in Urdu