مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
333. من كره أن يأخذ من شعره إذا أراد الحج
جو شخص حج کرنے کا ارادہ کرے اس کے لیے بال کاٹنا ناپسندیدہ ہے
ترقیم عوامۃ: 14995 ترقیم الشثری: -- 15420
١٥٤٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن (الاحلافي) (١) عن سعيد بن المسيب انه كره ان ياخذ من شعره إذا اراد الحج.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ن]: (الأحلامي).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا شريك، عن الاحلامي، عن سعيد بن المسيب، انه " كره ان ياخذ من شعره إذا اراد الحج"،
حضرت سعید بن المسیب ناپسند فرماتے تھے کہ جو شخص حج کرنے کا ارادہ رکھتا ہو وہ بال کاٹے، راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ کیا عورتوں کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا؟!!۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15420]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15420، ترقيم محمد عوامة 14995)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15420 in Urdu