مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
333. من كره أن يأخذ من شعره إذا أراد الحج
جو شخص حج کرنے کا ارادہ کرے اس کے لیے بال کاٹنا ناپسندیدہ ہے
ترقیم عوامۃ: 14998 ترقیم الشثری: -- 15424
١٥٤٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن شريك عن عطاء انه سئل عن الرجل ياخذ من شعره وهو يريد الحج؟ قال: لا باس به.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن محمد بن شريك، عن عطاء، انه سئل عن " الرجل ياخذ من شعره وهو يريد الحج، قال: لا باس به"
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص حج کا ارادہ رکھتا ہے تو کیا وہ اپنے بال کاٹ سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15424]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15424، ترقيم محمد عوامة 14998)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15424 in Urdu