مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
333. من كره أن يأخذ من شعره إذا أراد الحج
جو شخص حج کرنے کا ارادہ کرے اس کے لیے بال کاٹنا ناپسندیدہ ہے
ترقیم عوامۃ: 15002 ترقیم الشثری: -- 15428
١٥٤٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن محمد بن ابي إسماعيل قال: حدثتني امي عن جدتها انها سمعت ام سلمة ام المؤمنين تقول: من كان يضحى عنه، فهل هلال ذي الحجة فلا ياخذ من شعره شيئا حتى يضحي (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة أم محمد بن أبي إسماعيل.
ام المؤمنین حضرت ام سلمہ ارشاد فرماتی ہیں کہ جو شخص قربانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہو تو جب ذی الحجہ کا چاند نظر آجائے تو اس کو چاہئے کہ قربانی تک بال نہ کاٹے، راوی فرماتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ذکر حضرت ابراہیم سے کیا؟ آپ نے فرمایا کہ میں نے اس کے متعلق نہیں سنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15428]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15428، ترقيم محمد عوامة 15002)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15428 in Urdu