مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
333. من كره أن يأخذ من شعره إذا أراد الحج
جو شخص حج کرنے کا ارادہ کرے اس کے لیے بال کاٹنا ناپسندیدہ ہے
ترقیم عوامۃ: 15006 ترقیم الشثری: -- 15433
١٥٤٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن [عطاء قال: لا باس بالتنور في العشر.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن عيينة، عن عطاء، قال: " لا باس بالتنور في العشر"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بال صفا پوڈر کو ذی الحجہ کے دس دنوں میں استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں، (بال کاٹ سکتے ہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15433]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15433، ترقيم محمد عوامة 15006)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15433 in Urdu