🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
179. الجنب يمر في المسجد قبل أن يغتسل
کیا جنبی غسل سے پہلے مسجد سے گزر سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1561 ترقیم الشثری: -- 1565
١٥٦٥ - حدثنا هشيم عن (العوام) (١) ان عليا كان يمر في المسجد وهو جنب فقال له بعض اصحابنا: ممن سمعت هذا؟ قال: سمعته قريبا من خمسين سنة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [خ]: (ابن حوشب).
(٢) منقطع؛ العوام لم يدرك عليًا.

حدثنا هشيم ، عن العوام ," ان عليا كان يمر في المسجد وهو جنب". فقال له بعض اصحابنا: ممن سمعت هذا؟ قال: سمعته قريبا من خمسين سنة
حضرت عوام فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ حالت جنابت میں مسجد سے گزر جایا کرتے تھے۔ ان سے پوچھا گیا آپ نے یہ بات کتنا عرصہ پہلے سنی تھی؟ فرمایا تقریبا پچاس سال پہلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1565]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1565، ترقيم محمد عوامة 1561)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1565 in Urdu