🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
357. في التعريف بالبدن
ھدی کے جانور کو وقوف عرفہ کرانا یعنی مقام عرفات میں لے کر جانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15207 ترقیم الشثری: -- 15651
١٥٦٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر (عن الشيباني) (١) عن عبد الرحمن بن الاسود قال: حججت مع الاسود ومعه هدي كثير، فدخل على عائشة فسالها، فرايته خلفه بمنى (لم يعرف به) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ب، جـ، ز]: (يعرف به)، وفي [ن]: (يعرفه).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا علي بن مسهر، عن الشيباني، عن عبد الرحمن بن الاسود، قال: " حججت مع الاسود ومعه هدي كثير , فدخل على عائشة فسالها؟ فرايته خلفه بمنى لم يعرف به"
حضرت عبد الرحمن بن الاسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود کے ساتھ حج کیا اور آپ کے ساتھ بہت سے ھدی کے جانور تھے، پھر آپ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے دریافت فرمایا؟ میں نے ان کو دیکھا کہ انھوں نے ھدی کے جانور منیٰ میں ہی چھوڑ دیئے ان کو عرفہ نہ لے کر آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15651]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15651، ترقيم محمد عوامة 15207)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15651 in Urdu