مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
357. في التعريف بالبدن
ھدی کے جانور کو وقوف عرفہ کرانا یعنی مقام عرفات میں لے کر جانا
ترقیم عوامۃ: 15208 ترقیم الشثری: -- 15652
١٥٦٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن افلح قال: رايت القاسم يسوق بدنته إلى الموقف.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن افلح، قال: رايت القاسم " يسوق بدنته إلى الموقف"
حضرت افلح کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو دیکھا کہ آپ ھدی کے جانور کو عرفہ کی طرف ہانک رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15652]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15652، ترقيم محمد عوامة 15208)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15652 in Urdu