مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
364. أين يصلي الظهر يوم النفر
منیٰ سے جاتے وقت نماز ظہر کہاں پر ادا کی جائے گی؟
ترقیم عوامۃ: 15257 ترقیم الشثری: -- 15705
١٥٧٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن هشام عن ابيه ان النبي ﷺ كان يصلي إلى (سقع) (١) البيت ليس بينه وبين الطواف شيء، ثم ابو بكر من بعده (٢) ، ثم (إن عمر رده بعد إلى الميقات) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ن]: (سفع).
(٢) في [ز]: زيادة (ثم عمر).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) مرسل؛ عروة تابعي.
حضرت عروہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت اللہ کے قریب نماز پڑھتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اور طواف کے درمیان کوئی چیز حائل نہ ہوتی تھی پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر صدیق ایسا فرماتے رہے، پھر حضرت عمر، پھر اس کے بعد حضرت عمر نے اس کو واپس میقات کی طرف (مقررہ حدود پر) لوٹا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15705]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15705، ترقيم محمد عوامة 15257)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15705 in Urdu