مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
365. من قال إذا طفت فصل ركعتين عند المقام
جب طواف مکمل کر لو تو مقام ابراہیم پر دو رکعتیں ادا کرو
ترقیم عوامۃ: 15258 ترقیم الشثری: -- 15706
١٥٧٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم عن جعفر عن ابيه عن جابر يرفعه قال: إنه اتى البيت فاستلم الركن فرمل ثلاثا ومشى اربعا ثم (تقدم إلى) (١) مقام إبراهيم فقرا: ﴿واتخذوا من مقام إبراهيم مصلى﴾ [البقرة: ١٢٥] ، فجعل المقام بينه وبين البيت (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (تقدم)، وفي [أ]: (أتى).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٢١٨)، وأحمد (١٤٤٤٠).
حضرت جابر سے مرفوعاً مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت اللہ تشریف لائے اور رکن کا استلام فرمایا پھر طواف کے تین چکروں میں رمل فرمایا اور باقی چار چکر اپنی چال پر چلے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مقام ابراہیم کی طرف بڑھے اور قرآن کی یہ آیت تلاوت فرمائی { وَ اتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرٰھٖمَ مُصَلًّی } پھر مقام ابراہیم کو اپنے اور بیت اللہ کے درمیان رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15706]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15706، ترقيم محمد عوامة 15258)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15706 in Urdu