مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
368. من كان يرفع صوته بالتلبية
جو حضرات تلبیہ میں آواز بلند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 15276 ترقیم الشثری: -- 15724
١٥٧٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس قال: قلت له: هل كان ابوك يرفع صوته بالتلبية؟ قال: بين ذلك.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن مهدي، عن زمعة، عن ابن طاوس، قال: قلت له: " هل كان ابوك يرفع صوته بالتلبية؟ قال: بين ذلك"
حضرت زمعہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن طاؤس سے دریافت کیا کہ آپ کے والد تلبیہ پڑھتے ہوئے آواز بلند کرتے تھے؟ آپ نے فرمایا درمیانی آواز سے کہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15724]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15724، ترقيم محمد عوامة 15276)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15724 in Urdu