مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
376. من قال يفتتح بالحجر الأسود ويختم به
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حجر اسود سے طواف کی ابتدا اور اسی پر طواف کو ختم کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 15330 ترقیم الشثری: -- 15779
١٥٧٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن هلال بن ابي ميمونة قال: رايت انسا يطوف فإذا انتهى إلى الحجر كبر ويفتتح (ويختم) (١) به (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (تختم).
(٢) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن هلال بن ابي ميمونة، قال: رايت انسا " يطوف فإذا انتهى إلى الحجر كبر , ويفتتح ويختم به"
حضرت ہلال بن ابو میمونہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو طواف کرتے ہوئے دیکھا، جب حجر اسود کے پاس پہنچتے تو تکبیر پڑھتے، اور طواف حجر اسود سے شروع کرتے اور حجر اسود پر ختم کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15779]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15779، ترقيم محمد عوامة 15330)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15779 in Urdu