مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
376. من قال يفتتح بالحجر الأسود ويختم به
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حجر اسود سے طواف کی ابتدا اور اسی پر طواف کو ختم کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 15331 ترقیم الشثری: -- 15780
١٥٧٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن جريج عن عطاء ان النبي ﷺ بدا بالحجر الاسود، ورمل من الحجر إلى الحجر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ عطاء تابعي.
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طواف کی ابتدا حجر اسود سے فرمائی اور حجر اسود سے لے کر دوبارہ حجر اسود تک رمل بھی فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15780]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15780، ترقيم محمد عوامة 15331)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15780 in Urdu