🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
380. في الرجل يموت ولم يحج أيحج عنه؟
کوئی شخص بغیر حج کیے فوت ہو جائے تو کیا اس کی طرف سے حج کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15349 ترقیم الشثری: -- 15799
١٥٧٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن (طارق) (١) قال: كنت جالسا عند سعيد بن المسيب فاتاه رجل فقال: إن ابي كان كثير الجهاد ولم يحج افاحج عنه؟ فقال له سعيد: (قد) (٢) كان رسول الله ﷺ رخص لرجل حج عن ابيه، وهل هو إلا دين (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (طلق).
(٢) في [أ، ب، جـ، ز]: زيادة (قد).
(٣) مرسل.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو الاحوص ، عن طلق ، قال: كنت جالسا عند سعيد بن المسيب فاتاه رجل , فقال: إن ابي كان كثير الجهاد ولم يحج افاحج عنه؟ فقال له سعيد :" كان رسول الله صلى الله عليه وسلم رخص لرجل حج عن ابيه , وهل هو إلا دين؟!"
حضرت طارق فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن المسیب کے پاس بیٹھا ہوا تھا تو ایک شخص آپ کے پاس آیا اور عرض کیا کہ میرے والد جہاد بہت زیادہ کیا کرتے تھے لیکن انہوں نے حج نہیں کیا تھا، کیا میں ان کی طرف سے حج کرلوں؟ حضرت سعید بن المسیب نے اس سے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو اجازت دی تھی کہ وہ اپنے والد کی طرف سے حج ادا کرے اور کیا یہ قرض نہیں ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15799، ترقيم محمد عوامة 15349)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15799 in Urdu