🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
380. في الرجل يموت ولم يحج أيحج عنه؟
کوئی شخص بغیر حج کیے فوت ہو جائے تو کیا اس کی طرف سے حج کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15350 ترقیم الشثری: -- 15800
١٥٨٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن قدامة بن عبد الله الرؤاسي قال: سالت سعيد بن جبير عن اخ في مات ولم يحج قط افاحج عنه؟ قال: هل كان ترك من ولد؟ قال: قلت: لا، إلا صبيا صغيرا، قال: حج عنه فإنه لو وجد رسولا لارسل إليك ان عجل بها قلت: احج عنه من مالي او من ماله؟ قال: لا، بل من ماله.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا مروان بن معاوية، عن قدامة بن عبد الله الرؤاسي، قال: سالت سعيد بن جبير، عن اخ لي مات ولم يحج قط افاحج عنه؟ قال:" هل كان ترك من ولد؟" , قال: قلت: لا إلا صبيا صغيرا، قال:" حج عنه , فإنه لو وجد رسولا لارسل إليك ان عجل بها" , قلت: احج عنه من مالي او من ماله؟ قال:" لا بل من ماله" ,
حضرت قدامہ بن عبد اللہ الرواسی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا کہ میرے بھائی بنا حج کیے فوت ہوگئے ہیں کیا میں ان کی طرف سے حج کرسکتا ہوں؟ آپ نے فرمایا کہ کیا اس کی کوئی اولاد ہے؟ میں نے عرض کیا کہ ایک چھوٹے بچے کے سوا اور کوئی نہیں ہے، آپ نے فرمایا پھر اس کی طرف سے حج کرو، بیشک اگر کوئی قاصد پایا جاتا تو تیری طرف بھیجتا کہ اس کو جلدی ادا کر، میں نے عرض کیا کہ اس کے مال سے حج کروں یا اپنے مال سے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں بلکہ اس کے مال سے کرو۔ پھر میں نے حضرت ابراہیم سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ اس کی طرف سے حج کرو، پھر میں نے حضرت ضحاک سے دریافت کیا؟ فرمایا اس کی طرف حج کرو بیشک وہ اس کی طرف سے کافی ہوجائے گا اور اس کے مال سے کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15800]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15800، ترقيم محمد عوامة 15350)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15800 in Urdu