🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
386. في المريض يرمي عنه الجمار
مریض کی طرف سے جمرات کی رمی کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15394 ترقیم الشثری: -- 15847
١٥٨٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: يحمل المريض إلى الجمار، فإن استطاع ان (يرمي) (٢) فليرم، وإن لم يستطع فليوضع الحصى في كفه، ثم يرمى بها من كفه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ن]: (نا)، واستمرت في [ن]: (نا) بدل لفظ: (حدثنا) كما في بقية النسخ.
(٢) في [جـ]: (يرم).

حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " يحمل المريض إلى الجمار , فإن استطاع ان يرمي فليرم , وإن لم يستطع فليوضع الحصى في كفه , ثم يرمى بها من كفه"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مریض کو جمرات کی طرف لے کر جایا جائے گا، اگر طاقت رکھے تو خود رمی کرلے، اور اگر طاقت نہ رکھے تو کنکریاں اس کی ہتھیلی پر رکھ دی جائیں پھر کوئی شخص اس کی ہتھیلی سے کنکریاں اٹھا کر رمی کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15847]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15847، ترقيم محمد عوامة 15394)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15847 in Urdu