🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
386. في المريض يرمي عنه الجمار
مریض کی طرف سے جمرات کی رمی کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15395 ترقیم الشثری: -- 15848
١٥٨٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يشهد (بالمريض) (١) المناسك كلها، ويطاف به على محمل فإذا رمى الجمار وضع في كفه ثم رمى به من كفه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (المريض).
حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " يشهد بالمريض المناسك كلها , ويطاف به على محمل فإذا رمى الجمار وضع في كفه ثم رمي به من كفه".
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مریض کو تمام مناسک میں حاضر کیا جائے گا، اور اس کو پالکی وغیرہ میں طواف کروایا جائے گا، جب جمرات کی رمی کرنے لگے تو اس کی ہتھیلی پر کنکریاں رکھی جائیں گی اور وہاں سے کنکریاں اٹھا کر رمی کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15848]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15848، ترقيم محمد عوامة 15395)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15848 in Urdu