مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
387. في المرأة تخرج مع ذي محرم
عورت اپنے محرم کے ساتھ حج کے لیے جائے گی
ترقیم عوامۃ: 15407 ترقیم الشثری: -- 15860
١٥٨٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن ابي معبد قال: سمعت ابن عباس يقول سمعت النبي ﷺ يخطب يقول:"لا تسافر امراة إلا مع ذي محرم". فقام رجل فقال: يا رسول الله ﷺ (١) إن امراتي خرجت حاجة وإني (اكتتبت) (٢) في غزوة كذا وكذا، فقال:"انطلق فحج مع امراتك" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ز، ط].
(٢) في [ن]: (كنت).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٠٠٦)، ومسلم (١٣٤١).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ عورت محرم کے بغیر سفر نہ کرے، ایک شخص کھڑا ہوا اور عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! میری عورت حج کے لیے نکل گئی ہے اور میرا نام فلاں فلاں غزوہ کے لیے لکھ لیا گیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تو چلا جا اور اپنی بیوی کے ساتھ جا کر حج کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15860]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15860، ترقيم محمد عوامة 15407)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15860 in Urdu