مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
387. في المرأة تخرج مع ذي محرم
عورت اپنے محرم کے ساتھ حج کے لیے جائے گی
ترقیم عوامۃ: 15410 ترقیم الشثری: -- 15863
١٥٨٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث قال: ذكر لعمر ابن عبد العزيز امراة سافرت (مع عبدها) (١) فكره ذلك، فقيل له: إنه اخوها من الرضاعة، فلم ير به باسا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن سفيان، عن ليث، قال: ذكر لعمر بن عبد العزيز , " امراة سافرت مع عبدها فكره ذلك , فقيل له: إنه اخوها من الرضاعة , فلم ير به باسا"
حضرت عمر بن عبد العزیز کے سامنے ذکر کیا گیا کہ عورت نے اپنے غلام کے ساتھ سفر کیا، تو آپ نے اس کو ناپسند فرمایا، آپ کو بتایا گیا کہ وہ اس عورت کا رضاعی بھائی ہے، تو آپ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15863]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15863، ترقيم محمد عوامة 15410)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15863 in Urdu