مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
392. في التطوع بين الصلاتين (بجمع)
جمع بین الصلاتین کرتے وقت درمیان میں نفل نماز پڑھنا
ترقیم عوامۃ: 15431 ترقیم الشثری: -- 15884
١٥٨٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن (التيمي) (١) عن ابي (مجلز) (٢) انه كان مع ابن عمر فاتى جمعا فصلى المغرب، ثم التفت إلينا فقال: الصلاة جامعة، ولم يتجوز بينهما (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (التميمي).
(٢) في [س، ط، هـ]: (مخلد).
(٣) صحيح.
حضرت ابو مجلز سے مروی ہے کہ وہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھے، وہ عرفات آئے اور مغرب کی نماز ادا فرمائی پھر ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: کہ اب دوسری نماز کا وقت ہے۔ ان کے درمیان نفل کی طرف تجاوز نہ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15884]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15884، ترقيم محمد عوامة 15431)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15884 in Urdu