🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
392. في التطوع بين الصلاتين (بجمع)
جمع بین الصلاتین کرتے وقت درمیان میں نفل نماز پڑھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15432 ترقیم الشثری: -- 15885
١٥٨٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم عن عبد الرحمن بن (يزيد) (١) قال: (حججت) (٢) مع عبد الله، فلما اتى جمعا اذن (واقام) (٣) فصلى المغرب ثلاثا، ثم تعشى، ثم اذن واقام فصلى العشاء ركعتين (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (زيد).
(٢) في [س]: (حجت).
(٣) في [جـ]: (ما قام).
(٤) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا غندر، عن شعبة، عن الحكم، عن إبراهيم، عن عبد الرحمن بن يزيد، قال: حججت مع عبد الله , " فلما اتى جمعا اذن واقام فصلى المغرب ثلاثا , ثم تعشى , ثم اذن واقام فصلى العشاء ركعتين"
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ کے ساتھ حج کیا، جب آپ عرفات تشریف لائے تو اذان دی اور اقامت ہوئی پھر آپ نے مغرب کی تین رکعتیں پڑھائیں، پھر آپ نے رات کا کھانا تناول فرمایا، پھر اذان ہوئی اور اقامت پڑھی اور عشاء کی دو رکعتیں ادا فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15885]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15885، ترقيم محمد عوامة 15432)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15885 in Urdu