🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
183. في المنديل بعد الوضوء
جن حضرات کے نزدیک رومال سے وضو کا پانی صاف کرنا درست ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1586 ترقیم الشثری: -- 1590
١٥٩٠ - حدثنا وكيع عن مسعر عن سويد مولى عمرو بن حريث: ان عليا اغتسل، ثم اخذ ثوبا، فدخل فيه؛ يعني: تنشف به (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة مولى عمرو بن حريث، وسقط الأثر من [جـ].
حدثنا حدثنا وكيع، عن مسعر، عن سويد مولى عمرو بن حريث ان عليا " اغتسل ثم اخذ ثوبا فدخل فيه" , يعني تنشف به
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے غسل کیا اور پھر ایک کپڑے سے جسم کو خشک فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1590]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1590، ترقيم محمد عوامة 1586)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1590 in Urdu