مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
398. في القوم يشتركون في الصيد وهم محرمون
کچھ محرم اشخاص مل کر اگر کوئی شکار کریں
ترقیم عوامۃ: 15474 ترقیم الشثری: -- 15927
١٥٩٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) عبد السلام عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد قالوا: جزاء (واحد) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (حفص عن حجاج عن الحكم).
(٢) في [أ، ب، س، ز، ط]: (واحدا).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد السلام، عن ليث، عن عطاء، وطاوس، ومجاهد، قالوا:" جزاء واحد ,
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس صورت میں ایک ہی جزاء سب پر لازم ہے، اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں اگر سب نے اس میں سے کھالیا تو پھر ہر ایک پر الگ الگ جزاء لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15927]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15927، ترقيم محمد عوامة 15474)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15927 in Urdu