🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
398. في القوم يشتركون في الصيد وهم محرمون
کچھ محرم اشخاص مل کر اگر کوئی شکار کریں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15484 ترقیم الشثری: -- 15938
١٥٩٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن (عيينة) (١) عن ابن شبرمة عن الشعبي قال: على كل إنسان منهم جزاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عنية).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن عيينة، عن ابن شبرمة، عن الشعبي، قال: على كل إنسان منهم جزاء ,
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ہر ایک پر الگ الگ جزاء لازم ہے، اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ایک ہی جزاء دونوں کی طرف سے کافی ہوجائے گی، راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کے قول کا حضرت حارث سے ذکر فرمایا، آپ نے فرمایا کہ صحیح قول وہی ہے جو حضرت حماد نے فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15938]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15938، ترقيم محمد عوامة 15484)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15938 in Urdu