مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
401. من قال: أيام التشريق أيام أكل وشرب
ایام تشریق کھانے، پینے کے دن ہیں
ترقیم عوامۃ: 15496 ترقیم الشثری: -- 15954
١٥٩٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص وجرير عن الحسن بن عبيد الله قال: سالت (١) إبراهيم عن صوم ايام التشريق فقال: (قال) (٢) مسروق: هن ايام اكل وشرب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (عن).
(٢) سقط من: [س].
حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، وجرير، عن الحسن بن عبيد الله، قال: سالت إبراهيم عن صوم ايام التشريق؟ فقال: قال مسروق: هن ايام اكل وشرب"
حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے ایام تشریق میں روزہ رکھنے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ حضرت مسر وق فرماتے ہیں کہ یہ کھانے پینے کے دن ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15954]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15954، ترقيم محمد عوامة 15496)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15954 in Urdu