🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
426. من كان يقول: إذا جعل عليه بدنة نحرها بمكة؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس پر اونٹ کی قربانی لازم ہو وہ اس کی قربانی مکہ مکرمہ میں کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15637 ترقیم الشثری: -- 16099
١٦٠٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن.
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن يونس، عن الحسن،
حضرت حسن ‘ حضرت شعبی اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس پر اونٹ کی قربانی لازم ہو وہ مکہ میں قربانی کرے اور جو شخص جزور اور گائے (مؤنث) بولے تو وہ جہاں چاہے اور جہاں کی نیت کرے وہاں قربانی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16099]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16099، ترقيم محمد عوامة 15637)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16099 in Urdu