مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
426. من كان يقول: إذا جعل عليه بدنة نحرها بمكة؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس پر اونٹ کی قربانی لازم ہو وہ اس کی قربانی مکہ مکرمہ میں کرے
ترقیم عوامۃ: 15636 ترقیم الشثری: -- 16098
١٦٠٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان (عن) (١) (وقاء) (٢) عن سعيد بن جبير قال: ذكرت له قول ابن عمر: انحرها بمكة، فقال: ما شعرت (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بن).
(٢) في [س، هـ]: (وفاء).
(٣) منقطع.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن سفيان، عن وقاء، عن سعيد بن جبير، قال:" ذكرت له قول ابن عمر انحرها بمكة، فقال: ما شعرت"
حضرت ورقائ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے سامنے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے اس قول کو ذکر کیا کہ اس کو مکہ مکرمہ میں ذبح کرو ‘ آپ نے فرمایا کہ تو اس کو نہیں سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16098]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16098، ترقيم محمد عوامة 15636)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16098 in Urdu