مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
435. في المحرم يعقد على بطنه الثوب
محرم کا پیٹ پر کپڑے کو گرہ لگانا
ترقیم عوامۃ: 15684 ترقیم الشثری: -- 16149
١٦١٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو (١) قال: قلت لجابر بن زيد: انحل (إزاري) (٢) بعرفة فاعقده، قال: نعم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (واو).
(٢) سقط من: [ز].
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن عيينة، عن عمرو، وقال: قلت لجابر بن زيد: " انحل إزاري بعرفة فاعقده؟ قال: نعم"
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ عرفات میں میرا ازار بند ڈھیلا ہوگیا تھا کیا میں اس کو باندھ لوں؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16149]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16149، ترقيم محمد عوامة 15684)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16149 in Urdu