مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
436. في الهميان للمحرم
محرم کا نقدی اور نفقہ رکھنے کے لیے پیٹ پر تھیلی باندھنا
ترقیم عوامۃ: 15687 ترقیم الشثری: -- 16152
١٦١٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج قال: سالت ابا جعفر وعطاء عن الهميان للمحرم (فقالا) (١) : لا باس به.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، س]: (فقال).
حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، عن حجاج، قال: سالت ابا جعفر، وعطاء عن الهميان للمحرم؟ فقالا:" لا باس به"
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر اور حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ محرم نقدی وغیرہ کے لیے تھیلی باندھ سکتا ہے؟ ان حضرات نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16152]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16152، ترقيم محمد عوامة 15687)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16152 in Urdu