🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

436. في الهميان للمحرم
محرم کا نقدی اور نفقہ رکھنے کے لیے پیٹ پر تھیلی باندھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15686 ترقیم الشثری: -- 16151
١٦١٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن يحيى بن سعيد عن القاسم عن عائشة انها سئلت عن الهميان للمحرم، فقالت: اوثق (نفقتك) (١) في حقوتك (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (نفسك).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص بن غياث، عن يحيى بن سعيد، عن القاسم، عن عائشة ، انها سئلت عن الهميان للمحرم؟ فقالت:" اوثق نفسك في حقوتك"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا گیا کہ محرم تھیلی باندھ سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: اپنے نفقہ کو ازار باندھنے کی جگہ پر باندھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16151]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16151، ترقيم محمد عوامة 15686)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15687 ترقیم الشثری: -- 16152
١٦١٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج قال: سالت ابا جعفر وعطاء عن الهميان للمحرم (فقالا) (١) : لا باس به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، س]: (فقال).
حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، عن حجاج، قال: سالت ابا جعفر، وعطاء عن الهميان للمحرم؟ فقالا:" لا باس به"
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر اور حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ محرم نقدی وغیرہ کے لیے تھیلی باندھ سکتا ہے؟ ان حضرات نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16152]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16152، ترقيم محمد عوامة 15687)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15688 ترقیم الشثری: -- 16153
١٦١٥٣ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن طاووس عن ابيه قال: لا باس بالمنطقة للمحرم] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، ط، هـ].
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن عيينة، عن ابن طاوس، عن ابيه قال:" لا باس بالمنطقة للمحرم"
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ محرم کے لیے پٹکا باندھنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16153]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16153، ترقيم محمد عوامة 15688)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15689 ترقیم الشثری: -- 16154
١٦١٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمر بن محمد (قال: سالت) (١) سالم بن عبد الله عن المنطقة للمحرم فقال: لا باس (به) (٢) ، ورايت عليه ثوبا موردا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكررت في: [ط].
(٢) في [س، هـ]: (به).

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن عمر بن محمد، قال: سالت سالم بن عبد الله عن المنطقة للمحرم، فقال:" لا باس به" , ورايت عليه ثوبا موردا".
حضرت عمر بن محمد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ سے دریافت کیا کہ محرم ڈوری (پٹکا) وغیرہ باندھ سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں، میں نے دیکھا اس وقت آپ پر لال رنگ کا لباس تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16154]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16154، ترقيم محمد عوامة 15689)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15690 ترقیم الشثری: -- 16155
١٦١٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الحجاج عن الحكم عن إبراهيم قال: لا باس (به) (١) وإن كان عريضا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، عن الحجاج، عن الحكم، عن إبراهيم، قال:" لا باس وإن كان عريضا".
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس کو باندھنے میں کوئی حرج نہیں ہے اگرچہ وہ ظاہر بھی ہو رہا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16155]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16155، ترقيم محمد عوامة 15690)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15691 ترقیم الشثری: -- 16156
١٦١٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن يحيى (عن) (١) نافع عن ابن عمر انه كرهه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بن).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص بن غياث، عن يحيى، عن نافع، عن ابن عمر انه كرهه.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اس کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16156]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16156، ترقيم محمد عوامة 15691)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15692 ترقیم الشثری: -- 16157
١٦١٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن افلح عن القاسم قال: لا باس به.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن افلح، عن القاسم، قال:" لا باس به"
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16157]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16157، ترقيم محمد عوامة 15692)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15693 ترقیم الشثری: -- 16158
١٦١٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا اسباط بن محمد عن مطرف عن صالح بن جبير عن سعيد بن جبير انه سئل عن الرجل (تكون) (١) معه الدراهم يشدها على حقويه قال: نعم ولا يشدها على عقد الإزار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (يكون).
حدثنا ابو بكر، قال: نا اسباط بن محمد، عن مطرف، عن صالح بن جبير، عن سعيد بن جبير، انه سئل عن الرجل تكون معه الدراهم يشدها على حقويه؟ قال:" نعم , ولا يشدها على عقد الإزار"
حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کہ آدمی کے پاس اگر دراھم ہوں تو ان کو ازار بند کی جگہ باندھ سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ہاں، لیکن ازار بند کی گرہ نہ باندھے اس پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16158]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16158، ترقيم محمد عوامة 15693)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15694 ترقیم الشثری: -- 16159
١٦١٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن نافع انه كره الهميان للمحرم.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية، عن ايوب، عن نافع، انه " كره الهميان للمحرم"
حضرت نافع محرم کے لیے نقدی وغیرہ کے لیے تھیلی باندھنے کو ناپسند خیال کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16159]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16159، ترقيم محمد عوامة 15694)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15695 ترقیم الشثری: -- 16160
١٦١٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي (بكير) (١) عن سعيد ابن جبير قال: لا باس بالهميان للمحرم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ، س، ط]: (بكر).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن سفيان، عن ابي بكر، عن سعيد بن جبير، قال: " لا باس بالهميان للمحرم".
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ محرم اگر باندھ لے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16160]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16160، ترقيم محمد عوامة 15695)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں