🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
436. في الهميان للمحرم
محرم کا نقدی اور نفقہ رکھنے کے لیے پیٹ پر تھیلی باندھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15689 ترقیم الشثری: -- 16154
١٦١٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمر بن محمد (قال: سالت) (١) سالم بن عبد الله عن المنطقة للمحرم فقال: لا باس (به) (٢) ، ورايت عليه ثوبا موردا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكررت في: [ط].
(٢) في [س، هـ]: (به).

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن عمر بن محمد، قال: سالت سالم بن عبد الله عن المنطقة للمحرم، فقال:" لا باس به" , ورايت عليه ثوبا موردا".
حضرت عمر بن محمد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ سے دریافت کیا کہ محرم ڈوری (پٹکا) وغیرہ باندھ سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں، میں نے دیکھا اس وقت آپ پر لال رنگ کا لباس تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16154]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16154، ترقيم محمد عوامة 15689)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16154 in Urdu