مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
436. في الهميان للمحرم
محرم کا نقدی اور نفقہ رکھنے کے لیے پیٹ پر تھیلی باندھنا
ترقیم عوامۃ: 15694 ترقیم الشثری: -- 16159
١٦١٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن نافع انه كره الهميان للمحرم.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية، عن ايوب، عن نافع، انه " كره الهميان للمحرم"
حضرت نافع محرم کے لیے نقدی وغیرہ کے لیے تھیلی باندھنے کو ناپسند خیال کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16159]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16159، ترقيم محمد عوامة 15694)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16159 in Urdu