🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
436. في الهميان للمحرم
محرم کا نقدی اور نفقہ رکھنے کے لیے پیٹ پر تھیلی باندھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15698 ترقیم الشثری: -- 16163
١٦١٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن مجاهد ان (ابن) (١) الزبير قدم حاجا فرمل في الثلاثة اطواف حتى رايت (منطقته) (٢) على بطنه انقطعت (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، هـ].
(٢) في [س، ط، هـ]: (منطقته).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا غندر، عن شعبة، عن منصور، عن مجاهد،" ان ابن الزبير قدم حاجا فرمل في الثلاثة اطواف حتى رايت منطقته على بطنه انقطعت"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر حج کے لیے تشریف لائے اور آپ نے طواف کے تین چکروں میں رمل فرمایا، میں نے آپ کے پیٹ پر پٹکا بندھا ہوا دیکھا جو ٹوٹ گیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16163]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16163، ترقيم محمد عوامة 15698)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16163 in Urdu