مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
436. في الهميان للمحرم
محرم کا نقدی اور نفقہ رکھنے کے لیے پیٹ پر تھیلی باندھنا
ترقیم عوامۃ: 15700 ترقیم الشثری: -- 16165
١٦١٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيد الله) (١) بن موسى عن موسى بن عبيدة قال: سالت عنه محمد بن كعب فقال: اختلف فيه الفقهاء، فإن شددت فحسن، وإن رخصت فحسن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (عبد اللَّه).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبيد الله بن موسى، عن موسى بن عبيدة، قال سالت عنه محمد بن كعب؟ فقال:" اختلف فيه الفقهاء , فإن شددت فحسن , وإن رخصت فحسن"
حضرت موسیٰ بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن کعب سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ اس کے متعلق فقہاء کرام کا اختلاف ہے، پس اگر تو باندھ لے تو اچھا ہے اور اگر چھوڑ دے تب بھی اچھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16165]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16165، ترقيم محمد عوامة 15700)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16165 in Urdu