🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
444. في الأعجمي يحج ولا يسمي شيئا
عجمی شخص حج کرے اور کسی چیز کا نام نہ لے(یعنی حج و عمرہ میں سے کسی کی تعیین نہ کرے)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15724 ترقیم الشثری: -- 16189
١٦١٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إبراهيم (بن) (١) نافع (٢) ان امراة اعجمية قدمت فقضت المناسك كلها، غير انها لم تهل (لشيء) (٣) ، فقال عطاء: لا يجزئها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (عن)، وفي [جـ، ز]: (بن).
(٢) في [هـ]: زيادة (عن).
(٣) في [أ، ب، جـ، ز، ط]: (بشيء)، وفي [هـ]: (لشيء).

حضرت ابراہیم بن نافع سے مروی ہے کہ ایک عجمی خاتون حج کے لیے آئی اور اس نے تمام مناسک حج ادا کیے لیکن اس نے حج وعمرہ میں سے کسی کی تعیین نہ کی تھی۔ حضرت عطاء نے فرمایا اس کے لیے کافی نہیں ہے، اور حضرت طاؤس نے فرمایا کہ اس کے لیے یہ حج کافی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ آسانی پیدا کرو مشکل میں مت ڈالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16189]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16189، ترقيم محمد عوامة 15724)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16189 in Urdu